بسم اللہ الرØ+من الرØ+یم


آ Ù¾ لوگوں Ù†Û’ اکثر کتابوں میں لفظ ان شاءاللہ Ú©Ùˆ اس طرØ+ لکھا ہوا پڑھاہوگا انشاءاللہ اور جب کہ اس طرØ+ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ سے اس کا معنی بدل جاتا ہے۔ لفظ ان شاءاللہ Ú©Û’ اردو میں معنی بنتا ہے اگر اللہ Ù†Û’ چاہا اور جب کہ انشاء عربی میں کسی چیز Ú©Ùˆ بنانے Ú©Ùˆ کہتے ہیں اس طرØ+ انشاءاللہ Ú©Û’ معنی بہت غلط بن جاتے ہیں ۔ہم لوگ عربی زبان سے واقفیت نہ رکھنے Ú©ÛŒ وجہ سے ایسی غلطیاں کر جاتے ہیں اللہ ہمیں معاف فرمائے آمین۔
اللہ کا ارشاد ہے کہ
اِنَّآ اَنْشَاْنٰهُن٠‘ÙŽ اِنْشَاۗءً 35۝ۙ
ہم نے ان (کی بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے۔الواقعہ:۳۵
قَالَ اِنَّمَا يَاْتِيْكُمْ بِهِ اللّٰهُ اِنْ شَاۗءَ وَمَآ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِيْنَ 33 ؀
جواب دیا کہ اسے بھی اللہ تعالٰی ہی لائے گااگر وہ چاہے اور ہاں تم اسے ہرانے والے نہیں ہو۔ھود:۳۳
فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلٰي يُوْسُفَ اٰوٰٓى اِلَيْهِ اَبَوَيْهِ وَقَالَ ادْخُلُوْا مِصْرَ اِنْ شَاۗءَ اللّٰهُ اٰمِنِيْنَ 99Ø€Û+
پھر جب (سب Ú©Û’ سب) یوسف Ú©Û’ پاس پہنچے تو اس Ù†Û’ اپنے والدین Ú©Ùˆ (عزت Ùˆ اØ+ترام Ú©Û’ ساتھ) اپنے پاس جگہ دی اور کہا، ''کہاگر اللہ Ù†Û’ چاہا تو تم (سب) مصر میں امن Ú©Û’ ساتھ داخل ہو جاؤ۔'' یوسف:Û¹Û¹
ان آیات سے بات بالکل واضØ+ ہوئی۔الØ+مدللہ
اب میں آپ سب سے اُمید رکھتا ہوں کہ آپ سب آئندہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔ ان شاءاللہ